حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے داماد علی عمران اور ڈرائیور سرور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
اتوار 10 جون 2018 21:40
(جاری ہے)
حمزہ شہباز سے 16 اپریل 2010 میں بمطابق شریعت محمدی شادی ہوئی، 16 فروری 2011 کو ڈرائیور سرور بھیج کر مجھے نیا گھر دکھانے کا بہانا کر کے بلایا،مقدمہ تشدد، حبس بے جا اور چھینا جھپٹی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
178 ڈی ماڈل ٹاون میں حمزہ شہباز اور علی عمران پہلے سے موجود تھے، دونوں ملزمان نے میرا موبائل پرس، اور قیمتی زیورات اتار لیے، سادہ کاغذات اور اسٹام پیپر پر دستخط سے انکار پر زدو کوب اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میری بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی، تشدد سے کپڑے پھٹ گئے اور شور مچانے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے، اہلیان علاقہ کے جمع ہونے پر دونوں فرار ہو گئے،متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.