سابق مشیر وزیر اعلیٰ میر عبدالکریم نوشیروانی حلقہ پی بی 42 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اتوار 10 جون 2018 21:41

خاران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) سابق مشیر وزیر اعلیٰ میر عبدالکریم نوشیروانی بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر شعیب نوشیروانی ،میر جمال نوشیروانی،میر عبدالطیف نوتیزئی،میر نورالدین نوشیروانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے پارٹی کارکنوں اور سینئر وکلائ کے ہمراہ خاران کی صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 42 کیلئے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرادیئے ۔