ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں تحر یک انصاف کی منافقت بے نقاب ہو گئی ‘ حمزہ شہباز
عمران خان صوبے کے بعد پارٹی چلانے میں بھی نا اہل ہیں ، انتخابات کیلئے مکمل تیاری ہے اور اپنی پانچ سالہ کارکردگی کیساتھ میدان میں اتریں گے ‘ پا رٹی رہ نما ئوں سے گفتگو میں اظہار خیال
اتوار 10 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پانچ سال ملک کی خدمت کی ہے اور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے درست فیصلہ کریں گے ۔
انہوںنے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کی منافقت بے نقاب ہو گئی ہے اور قوم نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا ہے ۔ اصولوں اور نظریات کی سیاست کے دعویداروںنے ٹکٹوں کی تقسیم میں بند ربانٹ کر کے مستقبل کی سمت کا اشارہ دیدیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویو اور مشاورت کاعمل جاری ہے اور مشکل گھڑی میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.