راولپنڈی،غیر قانونی پٹرول ،ڈیزل،گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار

اتوار جون 22:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی پٹرول ،ڈیزل،،گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی03ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس نے محمد شعور سی60لیٹر غیر قانونی پٹرول ،100لیٹر ڈیزل جبکہ تھانہ پیرودھائی پولیس نے حسیب ،،تھانہ سول لائن پولیس نے عبداللہ کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے ان کے قبضہ سے آلات ری فلنگ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :