تمبو،عید قریب آتے ہی چوروںکے گروہ سرگرم

چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا

اتوار 10 جون 2018 22:20

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) عید قریب آتے ہی چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا اور چوروں کاگروہ سرگرم ہوگیا شہر سے ایک اور موٹرسائیکل نامعلوم چور لے اڑے سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مرادجمالی کے وارڈ نمبر 4سے محمد صادق کا موٹرسائیکل چور ی کرکے فرار ہوگئے سٹی پولیس کواطلاعی رپورٹ دے دی گئی واقعے کے بارے میں مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :