پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ( ن) میں انضمام کا اعلان کردیا

پیر 11 جون 2018 00:00

پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ( ن) میں انضمام کا اعلان کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ( ن) میں انضمام کا اعلان کردیا پاکستان جسٹس پارٹی کے سربراہ معروف قانون دان ملک منصف اعوان ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی پارٹی کا نام بھی اس سے ملتا جلتا ہے لیکن یہ دونوں الگ الگ جماعتیں ہیں۔ افتخار چوہدری کی جماعت کا نام پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہے۔