سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے مستقبل کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
نہیں جانتا کہ میرا مستقبل کیا ہوگا ، اس کا انحصار حالیہ ایونٹ میں ہماری پرفارمنس پر ہوگا: میسی
پیر 11 جون 2018 11:10
(جاری ہے)
منچلوں کی بڑی تعداد روس میں موجود ہے جبکہ دیگر ممالک سے بھی ایک سے ڈیڑھ ملین تک شائقین روس کا رخ کر رہے ہیں، صرف یہی نہیں گھروں میں ٹیلی ویژن سکرین کے سامنے موجود3 ملین سے زائد شائقین بھی بے تابی سے فیفا ورلڈ کپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018ءکو ممکنہ طور پر روس اور جرمنی کے درمیان کے درمیان ماسکو کے لزہنیکی فٹبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی 15 جولائی 2018 ءکو اسی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔فیفا ورلڈ کپ 2018 کے لیے آفیشل فٹ بال ٹیلسٹار 18کی رونمائی بھی کر دی گئی ہے۔ٹیلسٹار فٹ بال پہلی بار 1970 ءکے ورلڈ کپ میں استعمال ہوا تھا۔یہ فٹ بال کلاسک فٹ بال کو جدید پینل ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی سے جرمن کی مشہور کمپنی ایڈیڈاس نے بنائی ہے۔1970 ءسے اب تک ہر ورلڈ کپ میں ایڈیڈ اس فٹ بال فراہم کرتی ہے۔ فیفا نے امید کی کہ یہ فٹ بال ماضی کی فٹ بال سے زیادہ مشہور ہو گی۔ 1970 ءمیں استعمال کیے جانے والے فٹ بال میں 32 مختلف پینل تھے جن میں سے 12 کالے رنگ کے تھے۔ اس فٹ بال کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی گیند تھی جو ٹی وی کے لیے بنائی گئی تھی۔اس کی 12 سیاہ پٹیوں کے باعث ٹی وی پر اس کو بہتر انداز سے دیکھا جا سکتا تھا۔سپین میں 1982 ءکے فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹینگو کے نام سے فٹ بال استعمال کیا گیاجو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.