فلم ’’پھنے خان ‘‘13اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

فلم میں ایشوریہ رائے بچن گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور راج کمار رائو ایشوریہ کی محبت کا کردار ادا کررہے ہیں

پیر جون 11:44

فلم ’’پھنے خان ‘‘13اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’پھنے خان ‘‘13اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتل منجریکر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’پھنے خان ‘‘کی کہانی ایک ایسے باپ کے گرد گھومتی ہے جس کی اپنے بیٹے کے خوابوں کو پورا کی خواہش ہوتی ہے جو لڑکی سے متاثر ہو کرگلوکار بنتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں ایشوریہ رائے بچن گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور راج کمار رائو ایشوریہ کی محبت کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم رواں سال 3اگست کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :