Live Updates

تحریک انصاف کے لوٹوں نے سیاست میں گند ڈالا ہوا ہے،عابد شیر علی

پیر 11 جون 2018 14:02

تحریک انصاف کے لوٹوں نے سیاست میں گند ڈالا ہوا ہے،عابد شیر علی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوٹوں نے سیاست میں گند ڈالا ہوا ہے،تحریک انصاف لوٹا انصاف بن چکی ہے، چوہدری نثار ہمارے بڑے ہیں، پارٹی میں ان کی بہت عزت ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض جیسے لوٹے پہلے ہی ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں، راجہ ریاض جیسے لوگوں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، تحریک انصاف لوٹا انصاف بن چکی ہے،تحریک انصاف کے لوٹوں نے سیاست میں گند ڈالا ہوا ہے،چوہدری نثار ہمارے بڑے ہیں، پارٹی میں ان کی بہت عزت ہے،چوہدری نثار کے معاملے میں شہباز شریف سے بات کریں گے، رانا ثناء اللہ کیلئے نہیں شیر کیلئے ووٹ مانگیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات