کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

پیر 11 جون 2018 14:28

دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تسائو میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تسائو میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تسائو میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ سے مجسمہ اپنی جگہ سے گرا اور ٹوٹ گیا تاہم منتظمین نے اسے ٹھیک کرکے دوبارہ لگا دیاہے۔

متعلقہ عنوان :