بریگزٹ مہم کے حامیوں کے روس سے گہرے رابطے تھے، لیک ای میلز

پیر 11 جون 2018 14:28

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) ایک لِیک ای میلز میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط تھے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک لِیک ای میلز میں انکشاف ہوا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط تھے۔اس سلسلے میں ایک برطانوی پارلیمانی انکوائری بھی جاری ہے، جس میں فیک نیوز کے تناظر میں جون 2016 میں ہونے والے بریگزٹ ریفرنڈم پر ممکنہ اثرات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :