اہلیا ن گجرا ت کا چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر کے لا کھوں کے عطیا ت ،افطار ڈنر میں زند ہ دلا ن گجرا ت کی بھر پور شر کت

پیر جون 14:29

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) اہلیا ن گجرا ت کا چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر کے لا کھوں کے عطیا ت ،افطار ڈنر میں زند ہ دلا ن گجرا ت کی بھر پور شر کت ،تقر یب میںسیاسی ،سما جی ،مذہبی شخصیا ت ،،وکلا ء ،پر نٹ والیکٹرا نک میڈیا کے نما ئند گان ،انجمن تا جران ،سوسا ئٹی اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز چنار فر ی ڈا ئیلائسز سنٹر بھمبر کے حوالے سے گجرا ت کے مقام پر ایک چیئرٹی افطار ڈنر کااہتما م کیا گیا جس سے سابق ایم پی اے چو ہدری عامر عثما ن عادل نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کاادنیٰ سا کارکن ہو نے پر فخر محسوس کر تا ہوں بے پنا ہ NGO,sکے سا تھ کا م کیا ہے لیکن ان کے ڈا ئر یکٹر ز یا انتظا میہ تنخواہ دار ہو تے ہیں مگر چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کی انتظا میہ کو ٹلی عرب علی خا ن ،گجرا ت ،کھا ریاں کے بازاروں اور گلیوں میں گردوں کے مر یضوں کیلئے بلا معاوضہ مارا مارا پھر نے میں فخر محسوس کر تے ہیں ان کا یہی اخلاص اللہ کو پسند آگیا ہے اسی لیے 2مشینوں سے شروع ہو نیوالی یہ تنظیم آج28مشینوں کیسا تھ کڈ نی فیلیر مر یضوں کا بہتر ین ما حول میں علا ج کررہی ہے اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ آجکل ٹیلی ویژ ن آن کرو تو محسوس ہو تا ہے کہ پا کستا ن میں خرابیاں ،بے را ہ روای ہر طرف ناسور ہی نظر آتا ہے ایسا محسوس ہو تا ہے کہ پا کستا ن میں خیر کا کو ئی پہلو نہیں رہا میں آج ان لو گوں کو جو مایوسیاں پھیلا نے والے سوداگر وں کو کہتا ہوں کہ ایک بار چل کر بھمبر آجا ئو اپنی آنکھوں سے 28مشینوں پر زند گی اور موت کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کو دیکھو تو تمہارا ایما ن پختہ ہو جا ئے گا ابھی اس معاشر ے میں خیر کا پہلو باقی ہے یہ وہ لو گ ہیں جن کا سوسا ئٹی میں ایک بڑا نا م ہے لیکن وہ گردوں کے مر یضوں کیلئے بھیک ما نگتے پھر تے ہیں وہ اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جیتے ہیں اوران کا یہی اخلاص اللہ نے قبو ل کر لیا ہے اوراسی وجہ سے یہ تنظیم کا میا بی سے چل رہی ہے جو لو گ خیر کے راستے پر چل پڑ تے ہیں اللہ ان کے راستے آسان کر دیتا ہے خیر کا مشن لیکر اٹھنے والے کبھی ما یوس نہیں ہو تے اللہ ان کے قافلے میں آپ جیسے نیک لو گوں کو شامل کر دیتا ہے اور آپ سب سے اپیل کر تا ہوں کہ آپ بھمبر جا ئیں چنا ر فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر کاوزٹ کر یں اطمینا ن حاصل کر یںاور پھر اسکے سفیر بنیں تقر یب سے ڈا کٹر محمد اکر م اکرام ہسپتا ل گجرات ،صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن گجرا ت چو ہدری محمد الیا س چیچی ایڈووکیٹ،سیٹھ قمر خو رشید سابق نا ئب صدر چیمبر آف کا مر س گجرا ت ،ملک زا ہد حسین اور را جہ محمد نعیم نے بھی خطا ب کیا اس موقعہ پر صدر تنظیم چوہدری عتیق الر حمن برسا لو ی نے زند ہ دلا ن گجرات کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ چنا ر فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر کی پوری ٹیم اہلیا ن گجرات کا شکر یہ ادا کر تی ہے جو اس نیک کا م کیلئے اکٹھے ہو ئے جو وقت آپ نے اس کاز کیلئے دیا وہ ضا ئع نہیں بلکہ قیمتی ہو رہا ہے اللہ اس کا اجر عظیم آپ کو عطا فر ما ئے گا انہوں نے کہا کہ میں شکر یہ ادا کر تا ہوں مخیر حضرا ت ،تا جروں اور سو ل سوسا ئٹی کا جنہوں نے لا کھوں کے عطیا ت چنا ر فری ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کو دیئے انہوں نے سنٹر کے بارے میں بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ اس وقت سنٹر میں 28مشینیں ڈبل شفٹ پر کا م کررہی ہیں جس سے 110مر یض مستفید ہو رہے ہیں ،ان مر یضوں کو پک اینڈ ڈرا پ فر ی ،میڈ یسن فر ی ،لیب ٹیسٹ فر ی ،ڈا کٹر چیک اپ فر ی اور بہتر ین ما حو ل مہیا کیا جارہا ہے اور یہ سب آپکے تعاون سے ممکن ہے ہم اپیل کر تے ہیں کہ اپنی زکو ة ،خیرات ،عطیا ت اور فطرا نہ کا کچھ حصہ چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کو دیں تا کہ ان نادار اور ناکارہ گردوں کے مریضوں کی سانسیں چلتی رہیں تقر یب میں حا جی ظہیر الد ین با بر ،صدر پر یس کلب گجرات را جہ تیمور طا رق ،را جہ ریاض راسخ ڈسٹر کٹ انچارج جیو نیوز ،چو ہدری عاصم شمیم ،چو ہدری فخر محمود چیمہ ،را جہ طلعت محمود ،شیخ فواد ادریس ،محبو ب عالم ،میر حسن ،حسن وڑا ئچ ،را جہ التماس خا ن ،را جہ مزمل حسین ، چو ہدری فیض الوحید ،چو ہدری امجد ،چو ہدری شوکت علی انجم ،حا فظ عاطف اما نت ،راجہ شہزاد سمیت سیاسی ،سما جی ،مذہبی شخصیا ت ،،وکلا ء ،پر نٹ والیکٹرا نک میڈیا کے نما ئند گان ،انجمن تا جران ،سوسا ئٹی اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :