لاہور ہائیکورٹ بار میں ڈرائیونگ لائسنس بوتھ قائم

پیر 11 جون 2018 14:35

لاہور ہائیکورٹ بار میں ڈرائیونگ لائسنس بوتھ قائم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں ڈرائیونگ لائسنس بوتھ قائم کر دیا گیا جس کا افتتاح صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن انوار الحق پنوں آج ( منگل ) بوقت دن 11:00بجے کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز ہونگے ۔