ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی نے 20جون کو مشتہرہ شدہ خالی آسامیوں پر تقرریوں کیلئے منعقدہ ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے

پیر جون 14:35

حویلی کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی نے 20جون 2018کو مشتہرہ شدہ خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ انٹرویو کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

جملہ امیدواران درخواست دہندگان کومطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ انٹرویو کی آئندہ تاریخ کا اعلان بذریعہ اخبارات بعد میں کیا جائے ۔