نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

پیر جون 15:30

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان نے فریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلی ہاوس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے پی ایس او فرخ بشیر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :