Live Updates

رمضان کے مقدس مہینے میں عوام پارٹی کی نعمت کیلئے بلک رہے ہیں‘ نگران حکومت اسلام آباد میں پانی کی قلت کا نوٹس لے

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا بیان

پیر 11 جون 2018 15:30

رمضان کے مقدس مہینے میں عوام پارٹی کی نعمت کیلئے بلک رہے ہیں‘ نگران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں عوام پارٹی کی نعمت کیلئے بلک رہے ہیں، نگران حکومت وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا فوری نوٹس لے۔

(جاری ہے)

پیر کو وفاقی دارالحکومت میں پانی کے شدید بحران پر اسد عمر نے نگران حکومت سے شہریوں کو پانی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لیگی حکومت نے عوام کو تحریک انصاف سے وابستگی کی سزادی، رمضان کے مقدس مہینے میں عوام پانی کی نعمت کیلئے بلک رہے ہیں، نگران حکومت وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا فوری نوٹس لے، صورتحال میں بہتری کیلئے حکومت فوری مداخلت کرے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات