نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف کا محکمہ اطلا عا ت کے دفا تر کا اچا نک دورہ

متعد ڈائریکٹرز و عملہ کی عدم مو جو دگی پر شدید برہمی کا اظہا ر،تما م ڈائر یکٹوریٹ کی رپوٹ طلب کرلی

پیر 11 جون 2018 15:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ما حولیا ت مو سمیا تی تبدیلی ، انفا ر میشن ٹیکنا لوجی ،قا نو ن اور پارلیمانی امور جمیل یو سف نے آج محکمہ اطلا عا ت کے شعبہ جا ت کا اچا نک دورہ کیا اور متعد ڈائر یکٹر ز کی عدم مو جود گی اور عملہ کی غیر حا ضری و تا خیر پرشدید بر ہمی کا اظہا ر کیا ہے۔اس مو قع پر مو جود ڈائر یکٹر جنرل اطلا عات منصور احمد شیخ ، ڈائر یکٹرآٹو میشن اسلم پر ویز جتوئی اور ڈائر یکٹر ریسرچ اینڈ ریفرنس سلیم احمد قریشی موجود تھے۔

جب کہ ڈائر یکٹر فلم ، ڈائریکٹر اشتہارا ت اورڈائر یکٹر پریس کی عدم موجودگی پر صوبا ئی وزیر نے شدید بر ہمی اور تحفظا ت کا اظہار کیا ۔نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے محکمہ اطلا عا ت میں ورکنگ انو ائر منٹ کا فقدا ن اور بنیا دی سہولیات کی عدم دستیابی پر ڈائر یکٹر جنرل اطلا عا ت منصور احمد شیخ سے استفسار کرتے ہوئے تما م ڈائر یکٹوریٹ کی رپوٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ڈائر یکٹر ریسرچ اینڈ ریفر نس سلیم احمد قریشی نے ڈائر یکٹو ریٹ آ ر اینڈ آر کے با ر ے میں نگرا ن صوبا ئی وزیر کو بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ ریسرچ اینڈ ریفرنس محکمہ کا اہم ترین شعبہ ہے جو اپنا کا م خو ش اسلو بی سے انجا م دے رہا ہے ۔ آٹومیشن ڈائر یکٹر اسلم پر ویزجتوئی نے مذکو رہ ڈائر یکٹو ریٹ کی ور کنگ کے حو الے سے بر یفگ دی۔

نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلاعا ت جمیل یو سف نے ڈائریکٹرز کی عدم مو جو گی او ر عملہ کی غیر حا ضری پر ڈی جی اطلا عا ت کو انھیں WARNING LETTERجا ری کرنے کے احکا ما ت دیئے ۔ با ئیو میٹرک سسٹم کے حوالے سے نگران صوبا ئی وزیرنے کہا کہ جلد از جلد اس کی درستگی کی جا ئے جب کہ افسران و عملہ وقت پر اپنی حا ضری کو یقینی بنا ئے ۔جمیل یوسف نے محکمہ کے خا لی کمروں میں بلا وجہ ائیر کنڈیشنر اور بجلی کے بے جا استعما ل کی نشا ندہی کر تے ہوئے کہا کہ ملکی سرمایہ کا اسراف تکلیف دہ امر ہے ۔ جبکہ ہم سب کو ملکر محکمہ اطلا عا ت کی بہتری کے لیے کا م کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :