اومان: غیر مُلکی ملازمین کے لیے عید سے پہلے عید ہو گئی
جلد ہی اومان میں موجود پردیسی ملازمین کے عارضی ورک پرمٹس میں توسیع کر دی جائے
محمد عرفان پیر 11 جون 2018 15:49
(جاری ہے)
اس اقدام کا مقصد کسی شعبے یا کمپنی میں سٹاف کی کی کمی کو پُورا کرنے کے قابل بنانا ہے۔
غیر مُلکی افرادی قوت سے متعلق قانون میں تبدیلی کے بعد‘ ایک کمپنی اپنے غیر مُلکی ملازم کو دُوسری کمپنی میں تین ماہ کے لیے منتقل کر سکتی ہے‘ لیکن اس اقدام کی منظوری اومان کی وزارتِ افرادی قوت سے لینا لازمی ہو گی۔ واضح رہے کہ اومانی حکام کی جانب سے مملکت سے باہر سے افرادی قوت منگوانے پر پابندی عائد ہے اور اس پابندی میں مزید چھے ماہ کا اضافہ کر دیا ہے جس کی رُو سے یکم جولائی 2018ء سے 31 دسمبر 2018ء تک مملکت سے باہر مقیم کوئی غیر اومانی ورک پرمٹ ویزہ نہیں حاصل کر سکتا۔ اس اقدام کا مقصدیہ تھا کہ اومانی شہریوں کو بڑی تعداد میں برسرروزگار کیا جا سکے۔ عوام میں بھی گزشہ چند عشروں کے دوران مملکت میں موجود ملازمتوں پر غیر ملکیوں کی بھرتی کو تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا تھا اور ان کی تعداد کو بتدریج گھٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.