دنیا بھر مین ورلڈ چائلڈ لیبرڈے کل منایا جائیگا

پیر 11 جون 2018 16:05

دنیا بھر مین ورلڈ چائلڈ لیبرڈے کل منایا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے کل (منگل ) 12 جون کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا ۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو جبری مشقت سے نجات دلاتے ہوئے ان کے حقوق کے بارے شعور بیدار کرنا اور انکی بہبود کیلئے اقدامات یقینی بنانا ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سمیت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار ز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس سے مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات خطاب کریں گی۔

متعلقہ عنوان :