پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان کل سیالکوٹ، ڈسکہ اور دیگر علاقوں میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے انتخابی مہم کے سلسلے میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے

پیر 11 جون 2018 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کل 12 جون بروز منگل کو سیالکوٹ، ڈسکہ اور دیگر علاقوں میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے انتخابی مہم کے سلسلے میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔