200 والے بانڈز کی قرعہ اندازی میں توسیع ، 19جون کو ہو گی

پیر جون 16:36

200 والے بانڈز کی قرعہ اندازی میں توسیع ، 19جون کو ہو گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی،،عید الفطر کی تعطیلات کے باعث چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :