برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل
پیر 11 جون 2018 16:48
(جاری ہے)
ڈچس آف کیمبرج اس کام میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں، وہ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں جہاں انہوں نے بچوں کے ساتھ دوڑ بھی لگائی اور انکی شرارتوں سے محظوظ بھی ہوئیں۔
انہوں نے اپنی ساس شہزادی ڈیانا کی یاد تازہ کر دی جب وہ 1989 میں شہزادہ ولیم کے سکول میں سالانہ کھیلوں میں شریک ہوئیں اور ماں کی دوڑ میں حصہ بھی لیا انکی تصاویر برطانوی میڈیا میں شائع ہوئیں اور شاہی خاندان کے مداحوں میں مقبول بھی ہوئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.