احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت کل ہوگی

پیر جون 16:49

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت کل ہوگی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت کل(منگل)تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاسم کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی ہدایت کے بعد عدالت میں ڈاکٹر عاصم،،شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جہاں نیب کی جانب سے گواہوں کی عدم حاضری کے باعث کارروائی نہ ہو سکی سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ گواہ شاہد مسعود اور زاہد حسین اسلام اAباد سے نہیں آسکے ،،عدالت نے ریفرنس کی سماعت منگل تک ملتوی کردی