سعودی سفا رتخا نے نے قطری شہریوں کو مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دینے کی خبریں مسترد کردیں

پیر جون 17:33

اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) پا کستان میں سعودی سفا رتخا نے نے قطری شہریوں کو مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دینے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

سفا رتخا نے کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈ یا میں قطری شہر یو ں کو مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دینے کے حوا لے سے خبر یں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب قطری بھائیوں کو تمام مسلمان مما لک کے مسلما نو ں کی طر ح سہولیات مہیا کر رہا ہے،میڈ یا میں منفی پرو پیگنڈہ کی کو ئی بنیاد نہیں اور ایسی خبرو ں کی سختی سے تر دید کر تے ہیں،،سعودی عرب نے قطر سے تعلقات میں کشیدگی کے بعد بھی مناسک حج و عمرہ کے لیے قطری بھائیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :