الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر نے کی اجازت دیدی

پیر 11 جون 2018 18:02

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر نے کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر نے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر نے کی اجازت دے دی ، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق اجازت حکومتی درخواست پر دی گئی ۔