خیبرپختونخواحکومت نے ضلع کولائی پالس کوہستان کے لئے ’’بٹیرہ‘‘ کو ضلعی ہیڈکوارٹر قرار دینے کے اعلامیہ منسوخ کردیا

پیر جون 18:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کولائی پالس کوہستان کے لئے ’’بٹیرہ‘‘ کو ضلعی ہیڈکوارٹر قرار دینے کے اعلامیے کو فوری طورپر منسوخ کردیاہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان بورڈ آف ریوینو واسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ علامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :