خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرار انگلش کی چودہ آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

پیر جون 18:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرار انگلش کی پندرہ آسامیوں ،مرد لیکچرار مطالعہ پاکستان کی سات آسامیوں اور خاتون لیکچرار تاریخ(بی پی ایس۔

(جاری ہے)

17 )کی چودہ آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات یکم اور 11 جون 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھیج ہیں ۔ اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیاگیا۔