پا ک فو ج کی جا نب سے تلیگرام چیک پو سٹ پر افطا ری کا اہتمام ،شہریوںمیں افطا ر پیکٹس تقسیم

پیر 11 جون 2018 18:39

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء)پا ک فو ج کی جا نب سے تلیگرام چیک پو سٹ پر افطا ری کا اہتمام کیا گیا جس میں پا ک فو ج کی جانب سے 110 افطا ری کے پیکٹس تیا ر کیے گئے جس میں کھا نے پینے کی مختلف قسم کی ا شیا ئ ر کھی گئی تھی ، آ رمی کے جو انو ں نے وہا ں سے گزرنے والے مسا فر وں میں افطا ری پیکٹس تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

عوام نے پا ک آرمی کے اس اقدام کو خو ب سراہااور ان کا شکریہ ادا کیا افطار پیکٹ کی تقسیم کا مقصد عوام اور پا ک آرمی کے درمیان روابط بڑھا نا ہے کیو نکہ علا قے میں امن اور خو شحا لی کا بو ل با لا تب ہو گا جب آ رمی اور عوام ایک پیج پر متفق ہو گے۔