ْ این اے 33کیلئے 25امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے تاحل 15 نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

پیر جون 18:39

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 33کیلئے 25امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے جس میں 15امیدواروں نے تادم تحریرکاغذات نامزدگی جمع کئے حلقہ پی کے 83ہنگو سے صوبائی اسمبلی کیلئے 35امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے اور تادم تحریر 21امیدواروں نے ریٹر ننگ افیسر کے ساتھ جمع کئے حلقہ پی کے 84تحصیل کیلئے 26امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے اور 20اومیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ریٹرننگ افیسر حلقہ این اے 33ضلع ہنگو کے دفتر سے جاری ریکارڈ کے مطابق اب تک ضلع ہنگو حلقہ این اے 33کیلئے 25امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں اور 15امیدواورں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جن میں عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر سابق ایم این اے پیر حیدر علی شاہ جمعیت علمائے اسلام ف کے ٹکٹ پر حاجی عتیق الرحمان پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حاجی سابق ایم این اے حاجی خیال زمان آزاد امیدواروں میں سابق ایم این اے اورکزئی ایجنسی ڈاکٹر جی جی جمال سماجی رہنمائ عارف حسین ڈاکٹر اسلم میاں حسین جلالی سلطان علی پی ٹی ائی ضلع ہنگو کے جنرل سیکرٹری نور آواز ایڈوکیٹ ویلج کونسل چیئر مین فاروق آباد خالق الرحمان ممتاز بزنس مین رنگین خان پی ٹی ائی کے رہنمائ یوسف خان عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائ ملک ریاض بنگش اہلسنت ولجماعت سے مفتی عمران پی ٹی ائی کے رہنمائ امان اللہ شامل ہیں جبکہ تحصیل ہنگو حلقہ پی کے 83کے ریٹرننگ افیسر کے دفتر کے ریکارڈ کے مطابق 35امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں جس میں تاد م تحریر 21امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جن میںسابق ایم پی اے شاہ فیصل خان نے پی ٹی ائی کے ٹکٹ پر سید حسین علی شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی ڈاکٹر الفت حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنمائ ضلع ناظم ہنگو مفتی عبید اللہ نے جمعیت کے ٹکٹ پر جبکہ آزاد امیدواروں میں ویلج کونسل فاروق اباد کے چیئر مین خالق الرحمان جے یوائی اکے رہنمائ تحصیل ناظم ہنگو عامر غنی جے یو ائی کے رہنمائ مولانا تحسین اللہ شاہ زیب محمد پی ٹی ائی کے رہنمائ محمد طفیل پی ٹی ائی کے رہنمائ یوسف خان مسلم لیگ ن کے رہنمائ سیف الرحمان محمد ابراہیم آصف الرحمان عبدالعزیز حسن احمد خان سلطان علی جے یو ائی ف کے رہنمائ عبدالرحمان قریشی اہل سنت ولجماعت کے رہنمائ مولانا ظفر الرحمان سید زاھد حسین میاں عالم زادہ شامل ہیں اسی طرح حلقہ پی کے 84تحصیل ٹل سے ریٹر افیسر کے دفتری ریکاڈ کے مطابق 26امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے جس میں 20امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جن میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر محمد ظہور شاکر عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ ارشاد نبی بنگش جے یو ائی ف کے ٹکٹ پر جہانزیب جاسم جے یو ائی س کے مولانا حمید اللہ آزاد امیدواروں جے یو ائی ف کے رہنمائ میاں حسین جلالی حافظ گل شریف محمد عمر پی ٹی ائی کے رہنمائ شوکت حیات حسین اصغر رنگین خان زمان نور بنگش عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائ سابق ایم این اے پیر حیدر علی شاہ قاری مطیع اللہ حاجی عبدالعزیز پی ٹی ائی کے رہنمائ امان اللہ مسلم لیگ ن کے رہنمائ فضل اکبر پی ٹی ائی اکے رہنمائ ڈاکٹر اسلم سابق ایم پی اے جے یو ائی کے رہنمائ مفتی سید جنان میاں تجمل حسین شمع جان شامل ہیں۔