ہنگو، این اے 47 اورکزئی سے 48امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول ،37امیدوار تاحل کاغذات جمع کراپائے

پیر جون 18:39

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) حلقہ این اے 47قبائلی ضلع اورکزئی سے ریٹرننگ افیسر کے مطابق 48امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں جن میں 37امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جن میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سابق ایم این اے جواد حسین جمعیت علمائے اسلام ف کے ٹکٹ پر حاجی قاسم گل متحدہ قبائل پارٹی کے ملک حبیب نور پاکستان پیپلز پارٹی کے اقبال حسین عوامی نیشنل پارٹی کے سید بشارت حسین میاں عوامی انقلابی لیگ سے عبدالحبیب قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر عصام الدین آزاد امیدواروں میں مسلم لیگ ن کے رہنمائ خالد نعیم ڈاکٹر گل کریم اختر گل رفیع اللہ سید انیس الحسن محمد ایاز خادم حسین ملک سید نور اکبراقبال حسین پی ٹی ائی کے ضلعی صدر گل محمد جوہر عباس ارشا د اللہ خان سینئر صحافی شہید خان سید محمد رضائ شاہ سید مودل حسین نور شہید خان سہراب خان سید محمد عادل قدیم خان عبدالشاہد سعید اللہ اورنگزیب خان دور خان سید غازی غزن جمال شعیب حسن زابیت گل سپین گل شامل ہیں۔