قصور ،ْچار افراد اسلحہ کے زور پر 18سالہ لڑکی اغواء کرکے فرار

پیر 11 جون 2018 18:45

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) چار افراد اسلحہ کے زور پر 18سالہ لڑکی اغواء کرکے فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں لکھنیکے سے مصطفی آباد کے رہائشی چار نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر 18سالہ لڑکی(آ) کو اس کے گھر سے اغوا کر لیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :