فیصل آباد میں 44سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کرجاں بحق

پیر 11 جون 2018 18:55

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) 44سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کرجاں بحق تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نشاط آباد کے علاقے میں فیکٹری ملازم 44سا لہ مشرف ریلوئے لا ئن عبور کر تے ہو ئے ٹرین کی زد میں آ کر بری طرح کچلا گیا اور موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا ریلوئے پو لیس نے ضروری کاروا ئی کے بعد نعش نشاط آباد پو لیس کے حوا لے کر دی پو لیس نے نعش الائیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی ۔

متعلقہ عنوان :