ڈا ئریکٹر ایکسائز نے وفات پا نے والے انسپکٹر کی سیٹ پر جو نئیر کلرک کو تعینات کر دیا

پیر جون 18:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) ڈا ئریکٹر ایکسائز نے نیوموٹر سا ئیکل رجسٹریشن برانچ کے وفات پا نے والے انسپکٹر کی خالی ہو نے والی سیٹ پر اپنے دست راست جو نئیر کلرک کو تعینات کر دیا گیا تفصیل کے مطا بق نیو موٹر سا ئیکل برانچ میں تعینات انسپکٹر رانا آصف گز شتہ ہفتے ایکسیڈنٹ میںجاں بحق ہو گئے تھے ا نکی وفات کے بعد خالی ہو نے والی سیٹ پر ایک انتہا ئی جو نئیر کلرک فیصل علی کو ایکسا ئز برانچ سے ٹرانسفر کر کے انسپکٹر کی سیٹ پر پوسٹ کر دیا گیا