وفاقی پولیس نے سرقعہ بالجبر وارداتوں میں ملوث 64 ملزمان کو گرفتار کرلیا

قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، گا ڑ یا ں ، مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات سمیت ، دیگر اشیا ء بر آمد کرلی جبکہ 37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن عدالتوں میں جمع کر ادئیے

پیر جون 19:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) وفا قی پو لیس نے سر قہ با لجبر کی وارداتو ںمیںملو ث 64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، گا ڑ یا ں ، مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات سمیت ، دیگر اشیا ء بر آمد کرلی جبکہ 37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن عدالتوں میں جمع کر ادئیے گئے ہیں ۔

گزشتہ روز وفاقی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران سرقہ بالجبر کی وارداتو ں میں ملو ث64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، چار گا ڑ یا ں، چار مو ٹرسائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات ، نقدی ، لیپ ٹا پ ، گھڑ یا ں ودیگر اشیا ء بر آمد کرلی37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن جمع کر ائے گئے ۔

(جاری ہے)

رپو رٹ کے مطا بق سٹی زون نی05 مقدما ت میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔ صدر زون پولیس نے 08مقدما ت میں 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی41لاکھ 78 ہزارروپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔

انڈ سٹر یل ایر یا زون نی04 مقدما ت میں08 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 9 لا کھ 33 ہزارروپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔رورل زون پولیس نے 20مقدمات میں 32 ملزمان سے 56 لاکھ 10ہزارروپے کا مال مسروقہ ، گا ڑ یا ں ،مو ٹر سائیکل و دیگر اشیا ء برآمد کیں۔ ایس ایس پی اسلام آباد نے تما م ایس پیز ،سب ڈویژنل پو لیس افسران اور ایس ایچ اوز کو سخت ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ سرقہ بالجبر کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کے خلا ف گرد گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

پٹر ولنگ کو مو ثر بنا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کی سر کو بی کے لیے سخت اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے تما م داخلی و خا رجی راستو ں پر سیکو ر ٹی چیکنک کو مو ثر بنا ئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ/اپنے رپورٹر سے

متعلقہ عنوان :