پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

پیر جون 19:08

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے افضال مہدی ایس آئی/ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر138/18بجرم302 ت پ تھانہ سٹی میں ملزم برریمانڈ جسمانی وسیم سعیدسے پسٹل 30بور معہ 3ضرب روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر کے افضال مہدی ایس آئی /ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر171/18بجرم302/148/149/109 ت پ تھانہ صدر میں ملزم برریمانڈ جسمانی عمر جمال سے پسٹل9MM معہ 2ضرب روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :