سرگودھا:عید کی آمد کیساتھ ہی جیلوں سے اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد متحرک

پیر جون 20:17

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) عید کی آمد کیساتھ ہی جیلوں سے اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد متحرک ہوگئی ہے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی جیلوں میں سینکڑوں کی تعداد میں ایسے لوگ موجود ہیں جو معمولی سزاء میں بند ہیں ان کی ضمانت دینے والا کوئی نہیں ہے ایسے لوگوں کی ضمانت کیلئے مخیر حضرات اور این جی اوز بھی متحرک ہیں تاکہ یہ لوگ اپنے پیاروں میں عید کرسکیں اس سلسلہ میں ضلع کچہری میں ضمانتوں کے حصول کیلئے لوگوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ رہائی کے عوض جیلوں کا عملہ بھی عیدی کے حصول کیلئے سرگرم ہی

متعلقہ عنوان :