دریاخان ،تحریک لبیک نے حلقہ 90پی پی سے محمدخالدعمرنتھوکہ کو ٹکٹ جاری کردیا

پیر 11 جون 2018 20:30

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) تحریک لبیک نے حلقہ 90پی پی سے محمدخالدعمرنتھوکہ کو ٹکٹ جاری کردیا ہے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد خالدعمرنتھوکہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول کی رضا کیلئے میدان میں اترا ہوں تحٖفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی چوکیداری کرنیوالوں کے ساتھ کھڑا ہوں عوام ایسے لوگوں کو مسترد کرے جنہوں نے کل تحفظ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا تھا قائد تحریک کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہارجیت کی پرواہ نہیں ۔

متعلقہ عنوان :