ضلعی جنرل سیکرٹری پی آئی آئی ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسیم پی پی 97سے ٹکٹ نہ ملنے پردلبردا شتہ ہو کر عہدے سے مستعفی

پیر 11 جون 2018 20:42

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) ضلعی جنرل سیکرٹری پی آئی آئی ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسیم پی پی 97سے ٹکٹ نہ ملنے پردلبردا شتہ ہو کر عہدے سے مستعفی تفصیل کے مطا بق ضلعی جنرل سیکرٹری فیصل آباد پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسیم اور حلقہ پی پی 97سے ٹکٹ نہ ملنے پر اپنے عہدے سے مستعفی انہوں نے اپنا استعفی سیکرٹری ویسٹ پنجاب کو بھجوا دیا انہوں نے اپنے موقف میں کہا کہ پی ٹی آئی نے بنیادی کارکنوں کو نظر انداز کر کے ضلعی قیادت کو اعتماد لیے بغیر نئے آنے والوں کو ٹکٹ دیے۔

متعلقہ عنوان :