کوئٹہ ،نجی تعلیمی اداروں نے عید الفطر کے موقع پر13سی20جون تک تعطیلات کااعلان کردیا

پیر 11 جون 2018 20:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر13سی20جون تک عید تعطیلات کااعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

بلوچستان پرائیویٹ سکول گرینڈ الائنس کے ترجمان نظر بڑیچ کے مطابق گزشتہ روز گرینڈ الائنس کے اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کی عید تعطیلات سے متعلق غور وغوص کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ تمام نجی تعلیمی ادارے 13جون سے 20جون تک عید الفطر کے سلسلے میں بند رہیںگے اجلاس میں اس کے علاوہ بھی اہم فیصلے کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :