Live Updates

سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق نے این اے 55 اور 56 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

پیر 11 جون 2018 22:55

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) ممبر کور کمیٹی تحریک انصاف ، سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق نے این اے 55 اور 56 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، میجر طاہر صادق اور ان کے بیٹے محمد زین الٰہی نے پی پی 1 اٹک کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، تحریک انصاف کے سید یاور بخاری نے پی پی 1 اٹک کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ، پی پی 2 حضرو سے آزاد امیدوار چنگیزخان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :