629 تارکین وطن کو اسپین میں داخلے کی اجازت

منگل جون 13:02

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) ہسپانوی وزیر اعظم نے سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 629تارکین وطن کو ملک میںداخلے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یہ یورپ میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن قریب ترین ملک اٹلی نے انہیں اپنے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی ۔۔اٹلی کے بعد مالٹا کی حکومت نے انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جس کے بعدہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے انسانی ہمدری کے اظہار کے طور پر انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ عنوان :