اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے اضافے کیساتھ 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

منگل 12 جون 2018 13:07

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے اضافے کیساتھ 122 روپے کی بلند ترین سطح پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے اضافے سے 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے اضافہ ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو بائیس روپے کا ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :