برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ،258رو پے فی کلو ہو گی

منگل 12 جون 2018 14:35

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ،258رو پے فی کلو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء)برائلر گوشت کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 254روپے سے بڑھ کر 258روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن پرمستحکم ہے ۔