دبئی کبڈی ،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 22اور 25جون کو مد مقابل آئیں گی
22سے 30جون تک شیڈول ایونٹ میں شریک 6ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا
منگل 12 جون 2018 14:48
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کیلئے بھارت نے 14رکنی اسکوا ڈکا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق یش ماروتی ایرنک،سریندرناڈا،موہت چاہیلر،راجو لال چوہدری،سرجیت نروال،پردیپ نروال،راہول چوہدری،اجے ٹھاکر،رشانک دیودیگا، مونو گویاٹ ، روہت کمار، منجیت، چاہیلر،سندیپ نروال اوردیپک نیواس ہوڈاشامل ہیں ، 22 سے 30 جون تک شیڈول ایونٹ میں شریک 6ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ،جس میںگرو اے میں بھارت ، پاکستان اور کینیا جبکہ گروپ بی کو ایران ، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن سے مکمل کیا گیا ہے ، ایونٹ کی انعامی رقم ایک کروڑ روپے ہے ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 22 اور 25جون کو مد مقابل ہونگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.