ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسر ٹیسٹ ا میچ پرسوں سے شروع ہوگا

منگل 12 جون 2018 14:48

سینٹ لوشیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں جمعرات سے سینٹ لوشیا میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک سینٹ لوشیا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے 27 جون تک بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :