کوٹلی‘ تعطیلات عید الفطر کے دوران لکیتی اراضی /خالصہ سرکار/شاملات پر کسی بھی قسم کی تعمیر و ترقی کرنے پرپابندی

منگل 12 جون 2018 14:48

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) اسسٹنٹ کمشنر سردار ذیشان نے تعطیلات عید الفطر کے دوران ملکیتی اراضی /خالصہ سرکار/شاملات پر کسی بھی قسم کی تعمیر و ترقی کرنے پر باز و ممنوع رہنے کی ہدایت کی ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :