چین کے نئے ملٹی وار ہیڈ آئی سی بی ایم کا شمار دنیا کے انتہائی جدید میزائلوں میں ہوتا ہے ،فوجی ماہر
چین کے پاس اس وقت دو اہم آئی سی بی ایم ڈونگ فینگ۔5اور ڈونگ فینگ۔31ہیں،شائو یانگ لنگ
منگل 12 جون 2018 14:49
(جاری ہے)
41 میزائل نے متعدد ایٹم بمب داغے اور مغربی چین کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا شائو نے کہا کہ اگر یہ رپورٹ درست ہے تو پھر ڈونگ فینگ۔41 اب لڑائی کے لیے تیار ہے چین کے پاس اس وقت دو اہم آئی سی بی ایم ڈونگ فینگ۔5اور ڈونگ فینگ۔31ہیں ۔نیا آئی سی بی ایم ڈونگ فینگ۔41 میں دو متزکرہ میزائلوں کی صلاحیتوں کا حامل ہے ،شائو نے کہا کہ آزادانہ طور پر نشانہ بنانے والے متعدد وار ہیڈ ز تباہی پھیلا سکتے ہیں اور میزائلوں کے داغنے کی صلاحیت میں اضافہ کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ وہ بیک وقت کہیں اہداف پر حملہ کر سکتے ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.