این اے 127 سے (ن) کے مقامی رہنمائوں کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
(ن) نے صرف کرپشن ،لوٹ مار کو فروغ دیا ،آنیوالے دنوں میں مزید لوگ عمران خان کے قافلے میں شامل ہونگے ’’پانامہ مارکہ گورننس ‘‘والے عوام کے احتساب کا سامنا نہیں کر سکیں گے ،انتخابات کے نتائج نئی تاریخ مرتب کرینگے‘ جمشید چیمہ
منگل 12 جون 2018 15:11
(جاری ہے)
اس موقع پر جمشید اقبال چیمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان دورائے پر کھڑا ہے اس لئے عوام کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ۔
حکمرانوںکی جانب سے اربوں ڈالر کے قرض سے ملکی سلامتی اور بقاء خطرے میں ہے اگر ہم نے پاکستان کو ان قرضوں سے چھٹکارا نہ دلایا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی غلام ہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ این اے 127میں بھرپور مقابلے کیلئے تیار ہیں اور ’’پانامہ مارکہ گورننس ‘‘والے عوام کے احتساب کا سامنا نہیں کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ با شعور عوام اب کھوکھلے نعروں کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے بلکہ سابق حکمرانوںسے گزشتہ ایک دہائی کاحساب لیں گے۔انہوں نے کہا کہ انشا اللہ آنے والے وقت عوام کا ہے اور عام انتخابات کے نتائج ایک نئی تاریخ مرتب کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.