پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے

منگل جون 15:11

پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے ۔ریزرویشن آفسزعید کے دوسرے روزدوپہر دوبجے کھل جائیں گے جبکہ عید کے تیسرے روزسے اپنے معمول کے اوقات کے مطابق صبح آٹھ بجے سے رات نو بجے تک کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :