ساہیوال ،ْ 50سالہ بوڑی عورت رضیہ مو ٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

منگل 12 جون 2018 15:11

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) پاکپتن چوک کالونی میں 50سالہ بوڑی عورت رضیہ مو ٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ محنت کش محمد صادق کی بیوی رضیہ کو اسکا بیٹا مو ٹر سائیکل پر شہر سے اپس گھر آرہا تھا کہ مو ٹر سائیکل کو سپیڈ بریکر پر جھٹکا لگنے سے رضیہ مو ٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ ایمر جنسی میں دم توڑ گئی۔